ڈاکٹر طاہرالقادری کا ڈاکٹر نور الحق قادری (وفاقی وزیر برائے مذہبی امور) کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار افسوس
ڈاکٹر نور الحق قادری (وفاقی وزیر برائے مذہبی امور) کے والد گرامی کے انتقال پر دلی افسوس اورتعزیت کا اظہار کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ انکی بخشش فرمائے ان کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں@NoorUlHaqQadri_
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) December 26, 2018
تبصرہ