پی اے ٹی کے زیراہتمام ’’قائداعظم کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے سیمینار آج ہو گا
لاہور (24 دسمبر 2018) پاکستان
عوامی تحریک کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحکے یوم ولادت کے حوالے سے آج 24 دسمبر
(پیر) کو ماڈل ٹاؤن میں ’’ قائداعظم کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے سمینار منعقد ہو گا۔
سیمینار کی صدارت صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین کریں گے۔ سیمینار
میں سیاسی جماعتوں کے رہنما، صحافی، وکلاء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
والی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
تبصرہ