ڈاکٹر طاہرالقادری کی ڈی آئی خان میں خودکش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
ڈی آئی خان میں خودکش حملہ دہشتگردی کی بزدلانہ واردات ہے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے، رواں ماہ دہشت گردی کا یہ چوتھا بڑا واقعہ ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔#DIKhan
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) July 22, 2018
تبصرہ