ڈاکٹر طاہرالقادری کا غلام علی کے سُسر خواجہ عبد الکریم کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (27 مارچ 2018) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی تحریک اسلام آباد کے رہنماء و ترجمان غلام علی کے سُسر خواجہ عبد الکریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔
دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین القادری، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، بریگیڈئر (ر) مشتاق احمد، رفیق نجم، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، احمد نواز انجم، جی ایم ملک، عبدالحفیظ چودھری، عین الحق بغدادی نے غلام علی کے سسرخواجہ عبد الکریم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
تبصرہ