عوامی تحریک خانیوال کے رہنما محمد اشرف نوناری کے انتقال پر رہنماؤں کا اظہار تعزیت
لاہور (18 مارچ 2018) پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب ڈسٹرکٹ خانیوال کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مہر نذر محمد نوناری ایڈووکیٹ کے بھائی محمد اشرف نوناری کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، سنٹرل پنجاب کے صدر بشارت جسپال اور جنوبی پنجاب صدر چودھری فیاض احمد وڑائچ نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، رہنمائوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
تبصرہ