عوامی تحریک اے پی ایم ایل کے اجلاس میں بطور مبصر شریک ہوئی: ترجمان عوامی تحریک
لاہور
(10 نومبر 2017) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک
اے پی ایم ایل کے اجلاس میں بطور مبصر شریک ہوئی۔ کسی اتحاد کا فیصلہ پارٹی
سربراہان کی سطح پر ہو گا، اتحاد کا حصہ نہیں ہیں۔
تبصرہ