خواجہ عامر فرید کوریجہ کو ایک ہفتہ قبل پارٹی سے نکال دیا تھا: سنٹرل کور کمیٹی پاکستان عوامی تحریک
لاہور (5 ستمبر 2016) پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے مطابق تنظیمی نظم کی خلاف ورزیوں پر خواجہ عامر فرید کوریجہ کو ایک ہفتہ قبل پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔


تبصرہ