چیف جسٹس کے فیصلے پر ڈاکٹر طارالقادری کا ردعمل
- پیچیدہ ٹی او آرز کے ساتھ لکھا گیا حکومتی خط بدنیتی پر مبنی تھا: ڈاکٹر طاہرالقادری
- اول روزسے کہہ رہے ہیں حکومت اپوزیشن کی مشاورت سے ٹی او آرز بنائے: ڈاکٹر طاہرالقادری
- بااختیار کمیشن کیلئے اپوزیشن کی مشاورت سے آرڈیننس جاری کرنا ہوگا: ڈاکٹر طاہرالقادری
- انکوائری ایکٹ 1956ء کے تحت چیف جسٹس سے کمیشن بنانے کا کہنا ایک سیاسی چال تھی: ڈاکٹر طاہرالقادری
- وزیراعظم احتساب سے بھاگ رہے ہیں، حکومتی ٹی او آرز مذاق ثابت ہوئے: ڈاکٹر طاہرالقادری



تبصرہ