ڈاکٹر طاہرالقادری کا خوشنود علی خان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
لاہور
(01 مئی 2016) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر صحافی
و تجزیہ کار خوشنود علی خان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے
اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کر نے کی ہمت دے۔ پاکستان عوامی تحریک
کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، خواجہ عام فرید کوریجہ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
نور اللہ صدیقی، جی ایم ملک، عبد الحفیظ چوہدری و دیگر رہنماؤں نے بھی خوشنود علی خان
کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور انکی والدہ کی مغفرت کیلئے خصوصی
دعا کی۔


تبصرہ