ڈنمارک: پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس، نئے لائحہ عمل کی منظوری
کوپن ہیگن: پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے عہدیداران کا 20 ستمبر کو اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حالیہ دورہ ڈنمارک کے دوران ہونے والی ملاقاتوں اور ہدایات کی روشنی میں نیا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔ اجلاس میں تنظیمی باڈی میں بھی تبدیلی کی منظوری دی گئی۔
اسکے علاوہ میڈیا پالیسی، عید ملن پارٹی اور دیگر تنظیمی معاملات بھی زیر غور آئے، جن پہ سیر حاصل بحث کے بعد فیصلہ جات کیے گئے۔


تبصرہ