چکوال: سردار عارف خان کی سید محمد سعید شاہ اور طاہر اعوان ایڈووکیٹ سے ملاقات

چکوال () پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی دفتر میں سردار عارف خان نے سید محمد سعید شاہ اور طاہر اعوان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ پاکستان عوامی تحریک نے دلہہ میں چیئرمین کے لئے سردار عارف خان کی بھر پور حمایت کا فیصلہ کیا۔ سردار عارف خان نے اس حمایت پر پاکستان عوامی تحریک کا شکریہ ادا کیا۔


تبصرہ