چکوال: پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر توقیر مغل نے وارڈ نمبر 29 محلہ عیدگاہ سے کاغذات جمع کروا دیے
چکوال
() پاکستان عوامی تحریک ضلع چکوال کے میڈیا کوآرڈینیٹر توقیر مغل نے وارڈ نمبر 29 محلہ
عیدگاہ سے کاغذات جمع کروا دیے۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کی قیادت
کا اعتماد کا شکریہ ادا کیا۔ توقیر مغل کے ہمراہ برادری، پارٹی اور حلقہ کے احباب بھی موجود
تھے جنہوں نے صابر بھٹی EDO، CD کے آفس میں کاغذات جمع کرائے۔


تبصرہ