ڈاکٹر طاہرالقادری نے محمد حنیف مصطفوی کو پاکستان عوامی تحریک کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا
لاہور (10 اپریل 2015) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے مرکزی تنظیم کے مزید عہدیداروں کا اعلان کر دیا۔ سینئر رہنما محمد حنیف مصطفوی کو پاکستان عوامی تحریک کا چیف آرگنائزر اورعائشہ شبیر کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ نومنتخب مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے انہیں اہم تنظیمی ذمہ داری تفویض ہونے پر مبارکباد دی ہے۔



تبصرہ