پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور اور سینئر نائب صدر راجہ زاہد محمود اور قیصر نواز گنڈاپور نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر مرکزی راہنما سابق پرائم منسٹر آف پاکستان راجہ پرویز اشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ان کی عیادت کی۔
تبصرہ