عوامی تحریک کے رہنماؤں کا میاں منظور احمد وٹو کے کزن کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
لاہور (3 جنوری 2022) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے چچا زاد بھائی حاجی محمد نواز خاں وٹو کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، پاکستان عوامی تحریک کے سینئر نائب صدر بشارت عزیز جسپال، مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود،سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی اور سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے میاں منظور احمد وٹو کے کزن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
تبصرہ