ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کامیاں ریحان مقبول کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (31 اگست 2019) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے میاں ریحان مقبول جنرل سیکرٹری عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جواد حامد، صوبائی صدر بشارت جسپال، عارف چودھری، میاں عبدالقادر، میاں کاشف،چودھری افضل گجر، شفاقت مغل و دیگر رہنماؤں نے بھی میاں ریحان مقبول سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور بخشش کی دعا کی ہے۔
تبصرہ