ڈاکٹر طاہرالقادری کا قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس
قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اللہ تعالی مرحوم کی بخشش فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) May 17, 2019
تبصرہ