پنجاب کےکروڑوں لوگ سموگ کے رحم و کرم پرہیں۔خرم نواز گنڈاپور
پنجاب کےکروڑوں لوگ سموگ کے رحم و کرم پرہیں۔خرم نواز گنڈاپور مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں۔ کوئٹہ دہشت گردی انسانیت پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کی گھناؤنی کارروائی میں ملوث درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ مزید ...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان ان سات ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ گلے اور سانس کی بیماریوں، فالج اور آنکھوں کی بیماریوں کی بنیادی وجہ بھی فضائی آلودگی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ قوانین پر عملدرآمد نہ ہونا ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ امید ہے نئے عدالتی نظام سے سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کو بھی انصاف ملے گا جو 10 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ عام آدمی کو فوری اور سستے انصاف سے غرض ہے جو نسل در نسل پیشیاں بھگتنے کے باوجود نہیں ملتا۔ سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے لئے نیک خواہشات ہیں مزید ...
عوامی تاجر اتحاد کے سینئررہنماؤں نے میاں محمد اسحاق کی قیادت میں پیٹرن چیف پیاف میاں انجم نثار سے ملاقات کی، اس موقع پر میاں طارق نثار بھی موجود تھے، عوامی تاجر اتحاد کے رہنماؤں نے میاں انجم نثار کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور کے انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2024 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں