خرم نواز گنڈاپور کا سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کا دورہ
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے چیمبر کے عہدیداروں سے ملاقات بھی کی۔ سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے بانی صدر شیخ آصف اقبال صدر نے خرم نواز گنڈاپور کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔
اس موقع پر امجد محمود بھٹی سابق سینئر نائب صدر، ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر صدر، انعام اللہ وڑائچ سینئر نائب صدر، شیخ بلال ظفر نائب صدر، میاں ماجد حیات کمانڈو، مہر محمد اشرف، صدر الحسن پارس اور ذوالفقار علی بھی موجود تھے۔
تبصرہ