گجرات، لالہ موسیٰ، کوٹلہ اور منڈی دیونہ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی پر قرآن خوانی
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی کے موقع پر شہدا کے ایصال ثواب کے لیے گجرات، لالہ موسیٰ، کوٹلہ اور منڈی دیونہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی دعائیہ تقاریب بھی منعقد ہوئی، جن میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔ تقاریب میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ