پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام SAVE KARACHI SAVE PAKISTAN سیمینار
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام کراچی میں SAVE KARACHI SAVE PAKISTAN سیمینار منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر قاضی زاہد حسین، مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، صوبائی صدر قیصر اقبال قادری، جنرل سیکرٹری راؤ کامران محمود، ڈاکٹر فاروق ستار، جی ڈے رہنماء سردار رحیم، ایم کیو ایم رہنماء حینف جاوید، مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء تقی ظفر، الفلاح پارٹی کے رہنماء ناصر رحیم,مسلم لیگ ق کے رہنما صادق شیخ، معیز الحسن و دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔
تبصرہ