گوجرانوالہ میں ’’نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی
پاکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ’’نظام بدلو‘‘ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ کے ضلعی قائدین نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں شہر بھر سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ریلی میں پاکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ کے رہنماؤں نے اظہار خیال بھی کیا۔
تبصرہ