پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام نظام بدلوموٹر سائیکل ریلی
پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں فیصل آباد سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ریلی میں پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے رہنماء میاں عبدالقادر، میاں ریحان مقبول اور دیگر ضلعی قائدین نے اظہار خیال بھی کیا۔
تبصرہ