لکی مروت: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک ضلع لکی مروت کے زیراہتمام درہ پیزو میں مسجد چشتیہ سے تھانہ چوک تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ کی زیر قیادت حاجی گل محمد صدر پاکستان عوامی تحریک عماد الدین، جنرل سیکٹری پاکستان عوامی تحریک غلام دستگیر، ناظم تحریک منہاج القرآن درہ پیزو ضلع لکی مروت پیر اقبال یاسین استاد اور جمیل خان نے بھی خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر عمادالدین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا مطالبہ کیا۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ٹیلیفونک خطاب بھی ہوا۔
رپورٹ: محمد عبدالحی علوی، نائب ناظم تنظیمات کے پی کے
تبصرہ