ٹوبہ ٹیک سنگھ: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر 17 جون 2021ء کو پرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ، منہاج القرآ ویمن لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قائدین و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء سے ایکجہتی کا ظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
تبصرہ