کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے قائدین کی مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی
کراچی: مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین اور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کی مزارِ قائد پر حاضری@QZahidHussain @GandapurPAT#PakistanResolutionDay pic.twitter.com/5Lf9J9lyzc
— PAT (@PATofficialPK) March 23, 2021
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین اور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے وفد کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر راؤ کامران، مشتاق صدیقی، صاحبزادہ ثاقب نوشاہی، اطہر جاوید صدیقی، راؤ محمد طیب، عطا الرحمان ہاشمی، نوید عالم، الیاس مغل، ساجدہ جبین، عدنان روف انقلابی، بشیر خان مروت، سید مزرق حسین شاہ، عالم بادشاہ ایڈووکیٹ و دیگر قائدین و کارکنان بھی موجود تھے۔
تبصرہ