پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کا مشاورتی اجلاس
پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پاکستان عوامی تحریک کے سینئر رہنماء راجہ زاہد محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک کے کوارڈینیٹر عارف چوھدری، پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے رہنماء عمران ملک، پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماء قاضی شفیق اور دیگر ہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر اجلاس میں ملکی صورتحال اور پاکستان عوامی تحریک کا کردار اور دیگر مختلف سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔
تبصرہ