پاکستان عوامی تحریک کراچی لیبر ونگ کے صدر کی عالمی مبلغ ثاقب رضا مصطفائی سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کراچی لیبر ونگ کے صدر بشیر خان مروت نے ایک تقریب کے دوران عالمی مبلغ صاحبزادہ ثاقب رضا مصطفائی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے صاحبزادہ ثاقب رضا مصطفائی کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ترجمہ عرفان القرآن پیش کیا۔
صاحبزادہ ثاقب رضا مصطفائی نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات کو سراہا اور ترجمہ عرفان القرآن پیش کرنے پر بشیر خان مروت کا شکریہ بھی ادا کیا۔
تبصرہ