ایران کے قومی دن پر منعقدہ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی شرکت
ایران کے قومی دن پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی سربراہی میں شرکت کی۔ وفد میں پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماء قاضی شفیق، ترجمان غلام علی خان، سہیل احمد رضا، شہباز عباسی اور اورنگزیب خان نے شرکت کی۔
تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نورالحق قادری اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک سمیت اہم سیاسی و سفارتی شخصیات بھی شریک تھیں۔
تبصرہ