ملتان: پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اجلاس ملتان میں ہوا، جس میں مرکزی، صوبائی اور ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیاض وڑائچ، عارف چوہدری، قمر عباس دھول، نوراحمد سہو، عارف رضوی، چوہدری شاہد آرائیں، محمد ریاض، میجر محمد اقبال چغتائی، یاسر ارشاد ، سردار ریاض خان، نشاط ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔
تبصرہ