پاکستان عوامی تحریک احمد نگر کے زیراہتمام افطار پارٹی
پاکستان عوامی تحریک احمد نگر کے زیراہتمام افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں خرم نواز گنڈاپور اور آصف علی چیمہ (صدر ایم ایس ایم گوجرانولہ) نے کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈاپور نے احمد نگر میں افطار پارٹی کے اجتماع سے کیا۔ اس موقع پر عوامی تحریک حلقہ NA 79 کے نامزد امیدوار اسجد حسین ڈھوتر اور PP 52 کے امیدوار چوہدری بدر زمان چٹھہ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کا قومی سیاسیت میں رول پر روشنی ڈالی۔
تبصرہ