صدر پی اے ٹی چاغی کی میر صادق سنجرانی سے ملاقات، چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد
صدر پاکستان عوامی تحریک چاغی میکائیل نظر سنجرانی نے چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی کی دالبندین، چاغی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا اور چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت ہوئی، چیئرمین سینیٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حصول انصاف کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
تبصرہ