ہارون آباد: قائد ڈے کی خوشی میں کھانے کی تقسیم
پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے زیراہتمام 19 فروری 2018ء کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر لوگوں میں کھانے کی تقیسم کی گئی۔ کھانے کی تقسیم کا اہتمام پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے صدر ثنا اللہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعائیں کی۔ رپورٹ: واحد نعیم مغل
تبصرہ