عوامی تحریک اسلام آباد کے رہنماوں کا اظہار تعزیت
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری راجہ منیر اعجاز اور میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے راجہ نیاز آف شاہدرہ کی تعزیت، میر واعظ ترین کی والدہ اور عوامی تحریک کے رہنما لالہ ریاست کے بڑے بھائی کے انتقال پران سے تعزیت کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے طالب حسین سہروردی، لالہ ریاست، صدیق بٹ، فاروق بٹ، قاضی فرخ، نذیر ہزاروی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کے بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی۔
تبصرہ