ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات
یورپین پارلیمنٹ کے رکن واجد خان نے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ای یو پاک فرینڈشپ یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ظلم و بربریت اور حصول انصاف کی تحریک سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ ممبر یوریین پارلیمنٹ واجد خان نے ماڈل ٹاون کے واقعہ کو انسانیت کا بدترین قتل عام قرار دیا۔





تبصرہ