بلوچستان نیشنل پارٹی اور عوامی تحریک چاغی کے رہنماوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان عوامی تحریک چاغی بلوچستان کے رہنماؤں نے دالبندین پریس کلب میں پریس کانفرنس کی، جس میں پاکستان عوامی تحریک چاغی کے صدر میر میکائیل نظر سنجرانی، سینئر مرکزی رہنماء بلوچستان نیشنل پارٹی محمد ہاشم نوتیزئی، دونوں جماعتوں کے ضلعی عہدیدار اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عوامی تحریک چاغی کے صدر میر میکائیل نظر سنجرانی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک بلوچستان کے حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی کے ضمنی الیکشن میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار کی سپورٹ کریگی۔
تبصرہ