ڈاکٹر طاہرالقادری کا واحد علی صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (10 جنوری 2017 ) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے منہاج القرآن کنیڈا کے رفیق سہیل واحد صدیقی کے والد واحد علی صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں ڈائریکٹر امور خارجہ جی ایم ملک، ساجد محمود بھٹی، علامہ عثمان سیالوی، رانا فاروق، قاری ریاست علی قادری، راجہ ندیم، محمد تنویر، راؤذیشان، قاضی مدثر اور دیگر افراد نے شرکت کی۔




تبصرہ