عوامی تحریک جھنگ کے ضلعی صدر محمد اسماعیل خان کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)

تحریک منہاج القرآن ضلع جھنگ کے سینئر رہنما اور پاکستان عوامی تحریک جھنگ کے ضلعی صدر محمد اسماعیل خان کے چھوٹے بھائی اسحاق خان انتقال کر گئے۔ (اناللہ واناالیہ راجعون)۔
امیر تحریک مسکین فیض الرحمن درانی، ناظم اعلی خرم نواز گنڈا پور، پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال اور دیگر مرکزی رہنماوں نے محمد اسماعیل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے۔
تبصرہ