لاہور: پاکستان عوامی تحریک کا ناصر باغ میں استقبالیہ کیمپ
پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 139 اور 140 نے 20 اگست 2016 کو ہونے والے قصاص و سالمیتِ پاکستان مارچ کے سلسلے میں ناصر باغ میں استقبالیہ کیمپ قائم کیا، جہاں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی تصاویروں کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے اور حالیہ احتجاجی تحریک سے آگاہی کے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔
پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر محمد افضل گجر اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید نے مختصر نوٹس پر کیمپ کے انعقاد پر پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 139 اور 140 کے تنظیمات کو مبارکباد پیش کی۔
تبصرہ