خواجہ عامر فرید کوریجہ کی انتخابی مہم (این اے 154، لودھراں)
پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواجہ عامر فرید کوریجہ این اے 154 لودھراں میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز حلقہ کے مختلف مقامات پر انتخابی دفاتر کا افتتاح کیا اور انتخابی کارنر میٹنگ سے خطابات بھی کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک اقتدار کیلئے نہیں اقدار اور عوام کے وقار کیلئے سیاسی جدوجہد کررہی ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہوں کا خون بہانے والے حکمران ملک و قوم سے مخلص نہیں۔ یہ عوام کا جان و مال نہیں صرف ’’مال‘‘ محفوظ کررہے ہیں۔ ناانصافی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے عوام عوامی تحریک کو ووٹ دیں۔ لودھراں کے عوام دولت اور حکومتی غنڈہ گردی کو مسترد کردیں گے۔ ملکی مسائل کا حل ڈاکٹر طاہرالقادری کے 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے میں ہے۔ تکبر، غرور اور دولت کے بت پاش پاش کرنے کا وقت آگیا۔
انہوں نے کہا کہ دولت کے جنون اور اقتدار کے غرور کو عبرت ناک شکست دیں گے، انہوں نے کہاکہ خواجہ غلام فرید کی اس نگری کے باسیوں نے جن سرداروں، وڈیروں اور جاگیرداروں کو ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا، انہوں نے غریب عوام کی بجائے اپنی دولت میں اضافہ کیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے اس کارکن کا آپ سے وعدہ ہے کہ انصاف آپکی دہلیز تک لائے گا اور ہر ظلم کے سامنے ہم اپنا سینہ تان کر کھڑے ہوں گے اور ضلع کے غریب عوام کا تھانیداروں، پٹواریوں کو استحصال نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم میاں نواز شریف لودھراں کے عوام کو خواب دکھانے آئے تھے، ضمنی الیکشن نہ ہوتا تو وہ کبھی لودھراں نہ آتے عوام ایسے ابن الوقت لیڈروں کو مسترد کر دیں۔
لودھراں:خواجہ عامر فرید کوریجہ کا یونین کونسل میراں پور اور جلال آباد کادورہ، درجنوں افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو چھو...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Wednesday, December 9, 2015
لودہراں: خواجہ عامرفرید کوریجہ کا یونین کونسل حویلی نصیر خان اور ڈیرہ جنڈ کا طوفانی دورہ، کئی اہم شخصیات برادریوں اور سی...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Tuesday, December 8, 2015
لودہراں : لودہراں شہر کی ممتاز سماجی شخصیات مہر رشید احمد دھمرایا اور مہر اختر دھمرایا کے والد کی برسی کا بہت بڑا اجتماع...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Sunday, December 6, 2015
لودہراں:خواجہ عامر فرید کوریجہ کا یونین کونسل کونڈی اور یونین کونسل ڈانوراں کا شاندار دورہ، پرتپاک استقبال، سینکڑوں افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پاکستان عوامی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا.
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Sunday, December 6, 2015
لودہراں:خواجہ عامر فرید کوریجہ کا یونین کونسل کونڈی اور یونین کونسل ڈانوراں کا شاندار دورہ، پرتپاک استقبال، سینکڑوں افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پاکستان عوامی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا۔
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Sunday, December 6, 2015
لودہراں:خواجہ عامر فرید کوریجہ کا حلقہNA-154کے شہر گیلے وال پہنچنے پر شاندار استقبال، مین بازار کادورہ، تاجروں نے پھولوں...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Saturday, December 5, 2015
Meetings With Public Figures Of Lodhran #NA154
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Friday, December 4, 2015
لودھراں;خواجه عامرفریدکوریجه بستیٹهکروالامیںعبدالحمیدکی قل خوانی میں شریک هیں اورمرحوم کے بیٹے کی دستاربندی کررهے هیں.#NA154
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Friday, December 4, 2015
Khawaja Aamir Fareed Koreja Addressing Teachers Of Khawaja Fareed Public School Lodhran #NA154
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Friday, December 4, 2015
Khawaja Aamir Fareed Koreja Addressing Teachers Of Khawaja Fareed Public School Lodhran #NA154
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Friday, December 4, 2015
تجھ سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطنتجھ سے تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم#NA154
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Friday, December 4, 2015
لودھراں: خواجہ عامر فرید کوریجہ کی انتخابی مہم بھر پور انداز سے جاری لودھراں سٹی میں بھر پور جلسہ، اور دوسرے علاقوں میں کارنر میٹنگز سینکڑوں افراد کا پاکستان عوامی تحریک کی حمایت کا علان
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Thursday, December 3, 2015
لودھراں: خواجہ عامر فرید کوریجہ کاNA-154 کی یونین کونسل 31ایم چک نمبر 386 ڈبلیو بی، کھوہ شیر والا، یونین کونسل 43ایم، یو...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Wednesday, December 2, 2015
لودھراں: خواجہ عامر فرید کوریجہ چیئر مین ساندھی ولا مہر اکرم سیال کے والد کے برسی میں شریک ہیں پیر طارق نقشبندی صاحب بھی مجود ہیں 2-Dec-2015
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Wednesday, December 2, 2015
لودھراں: UC شیر پور میں مخطلف کارنر میٹنگز کی تصویری جھلکیاں.#NA154 1-1-2015
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Tuesday, December 1, 2015
لودھراں: خواجہ عامر فرید کوریجہ UC شیر پور (منگلوٹ شریف) قافلے کی صورت پہنچبے، عوام کی طرف سے پھولوں کی پتیوں سے اُن کا ...
Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Tuesday, December 1, 2015
تبصرہ