گوجر خان: پوٹھوہار پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو صدر پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی مبارکباد
پاکستان عوامی تحریک گوجر خان کے رہنماؤں راجہ خیام عباس، ریاض حسین اور عبدالستار نیازی نے پوٹھوہار پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران ملک عامر وزیر، چوہدری فرزند علی، احمد نواز کھوکھر اور راجہ ارشد محمود کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب عہدیداران پیشہ ورانہ صحافت میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔


تبصرہ