پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن سے اظہار تعزیت
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے رہنماؤں سلطان نعیم کیانی، صاحبزادہ عاقل ستی، حافظ عبدالجبار عباسی، سعید راجہ، ملک منظور، ریاض قادری اور سہیل عباسی نے ضلعی امیر انار خان گوندل کے والد محترم کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔


تبصرہ