ڈاکٹر رحیق احمد عباسی آج (جمعرات) اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی و دیگر مرکزی قائدین 19 اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہونیوالے تاریخی جلسے کے حوالے سے آج (جمعرات) مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن میں انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس پریس کانفرنس میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین ملکی سیاست کے حوالے سے اہم اعلانات بھی کریں گے۔


تبصرہ