مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات، انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان
اشتیاق میر ایڈووکیٹ صدر PAT اسلام آباد کے صدر نے علماء کے وفد کے ساتھ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ علماء کرام نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ایجنڈے کی تکمیل تک خون کے آخری قطرے تک ساتھ دینے کا عہد کیا۔


تبصرہ