سابق یوتھ پارلیمنٹیرنز کنونشن آج شام 3.30 پر روٹس میلینیم کیمپس ایف ٹن ٹو میں ہوگا
دوسرا کنونشن میلینیم مارقی حیدر روڈ راولپنڈی صدر میں ہوگا
ڈاکٹر طاہرالقادری یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس سے براہ راست خطاب کریں گے
05 اگست 2014ء سابق یوتھ پارلیمنٹیرینز کے زیراہتمام دو مختلف مقامات پر ’’یوتھ کنونشن‘‘ آج سہ پہر 3.30 پر منعقد ہوں گے۔ ایک کنونشن روٹس میلینیم کیمپس ایف ٹین ٹو میں ہوگا اور دوسرا کنونشن ملینیم مارقی حیدر روڈ راولپنڈی صدر میں منعقد ہوگا۔ جس میں یوتھ پارلیمنٹ کے 75سے زائد گورنر کے علاوہ 800 کے قریب یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران شرکت کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے اور نوجوانوں کو انقلاب کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دیں گے۔


تبصرہ