وزیر داخلہ قصاص کے حوا لے سے اسلامی، پاکستانی قوانین اور آئینی تعلیمات کا مطالعہ کریں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- وزیر داخلہ قصاص کے حوا لے سے اسلامی، پاکستانی قوانین اور آئینی تعلیمات کا مطالعہ کریں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- وزیر داخلہ انکے ترجمان نہ بنیں جو چند دنوں میں جیل جانے والے ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- پونے دو ماہ گزر جانے کے باوجود سانحہ ماڈ ل ٹاؤن کے مقتولین کی ایف آئی آر کا درج نہ ہونا حکومت کی آمرانہ روش کو آشکار کرتا ہے۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- وزیر داخلہ شریف خاندان کے دیگر وزراء کا طرز عمل نہ اپنائیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- ہمارا ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست دینا اس بات کی دلیل ہے کہ ہم آئین و قانون کے ذریعے انصاف چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- وزیر داخلہ کی بد حواسی اور گھبراہٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ شریف برادران کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی


تبصرہ