یہ حکمران اگست کے ختم ہوتے ہی ختم ہو جائیں گے۔ رحیق احمد عباسی
- یہ حکمران اگست کے ختم ہوتے ہی ختم ہو جائیں گے۔
- رانا ثنا اللہ حکومت سے باہر آ چکے ہیں مگر گلے پر پٹے کا نشان باقی ہے۔
- رانا ثناء اللہ کی کھودی گئی قبر میں شریف خاندان دفن ہو گا۔
- یوم شہداء: روکا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا۔جاتی امراء کے اندر ہو گا۔


تبصرہ