اوکاڑہ: موجودہ حکمران ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتے ہیں۔ خالد محمود
اوکاڑہ (اے این این) پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ کے ضلعی آرگنا یزر خالد محمود نے کہا ہے موجودہ حکمران ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتے ہیں، اس نظام نے ملک برباد کر دیا ہے، جب تک نظام تبدیل نہیں ہوگا تب تک ملک کے حالات تبدیل نہیں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔


تبصرہ