11 مئی کو عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت کریں گے۔ سجاد شاہ کاظمی
مرکزی عظیم یونین پاک پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداران کا عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت کا اعلان
پاک پی ڈبلیو ڈی کے مرکزی رہنما سید سجاد حیدر کاظمی نے اپنے ساتھیوں عظیم مرکزی یونین پاک پی ڈبلیو ڈی یونین کے صدر رانا محمد منور، جنرل سیکرٹری نذیر احمد جاوید، محمد اسلم، امجد لطیف ڈار، جلال الدین خان، راجہ بشارت کے ہمراہ عوامی تحریک کے رہنماؤں انصار ملک، اشتیاق میر ایڈووکیٹ، غلام علی خان سے ملاقات کی اور عوامی تحریک کے 11 مئی کی ریلی میں شرکت کا اعلان کیا۔


تبصرہ