گوجرہ: صدر پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی تحریک انصاف کے رہنما خالد محمود چٹھہ سے ملاقات
صدر پاکستان عوامی تحریک پنجاب بشارت جسپال اور ضلعی سیکرٹری فیصل آباد میاں عبدالقادر نے گوجرہ ہاوسنگ کالونی گوجرہ میں پروفیسر چوہدری محمد لطیف کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر و سماجی رہمنا خالد محمود چٹھہ اور گوجرہ کے تاجر حضرات سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خالد محمود چٹھہ نے کہا کہ ہم دل و جان سے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ہوں۔
تبصرہ